خاتون اول

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بادشاہ یا سربراہ مملکت کی بیوی کا لقب۔ "خاتون الو کانفرس برائے منشیات کے لیے پاکستان کی نمائندگی بیگم ضیا الحق نے کی"      ( ١٩٨٥ء، مشرق، کراچی، ٤ )

اشتقاق

ترکی زبان سے ماخوذ اسم 'خاتون' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی صفت 'اول' لگانے سے مرکب 'خاتونِ اول' بنا۔ اس ترکیب میں 'خاتون' موصوف اور 'اول' اس کی صفت ہے اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا۔ ١٩٦٨ء کو "مشرق" کراچی، میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بادشاہ یا سربراہ مملکت کی بیوی کا لقب۔ "خاتون الو کانفرس برائے منشیات کے لیے پاکستان کی نمائندگی بیگم ضیا الحق نے کی"      ( ١٩٨٥ء، مشرق، کراچی، ٤ )

جنس: مؤنث